جمعرات‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2025 

لندن، مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کیخلاف مظاہرہ، گاندھی کے مجسمے کو کشمیر کا پرچم تھمادیا گیا،بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے خلاف زبردست نعرے بازی 

datetime 3  ستمبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن (این این آئی)مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کیخلاف لندن میں احتجاجی مظاہرہ کیا گیا،مظاہرین نے گاندھی کے مجسمے کو بھی کشمیر کا پرچم تھمادیا۔تفصیلات کے مطابق لندن میں مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کیخلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا،مظاہرے میں بڑی تعداد میں پاکستانی اور کشمیری شہریوں نے شرکت کی۔ مظاہرین نے پارلیمنٹ اسکوائر پر احتجاج کے بعد ریلی کی شکل میں بھارتی ہائی کمیشن

جا کر احتجاج ریکارڈ کرایا۔لندن میں بھارتی ہائی کمیشن کو مظاہرین نے گھیرے میں لے کر بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے خلاف زبردست نعرے بازی کی۔کشمیریوں کے جلوس کے روٹ پر ٹریفک مکمل جام ہوگیا۔ مظاہرین نے وہاں گاندھی کے مجسمے کو بھی کشمیر کا پرچم تھما دیا۔بعد ازاں کشمیریوں کے مظاہرے کے دوران 15 ارکان پارلیمنٹ نے 10 ڈاؤننگ اسٹریٹ پر پٹیشن پیش کی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کان پکڑ لیں


ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…