ہفتہ‬‮ ، 11 اپریل‬‮ 2026 

مسئلہ کشمیرپر پاک بھارت ایٹمی جنگ کا آغاز، خطرے کی گھنٹی بج گئی،امریکی تھنک ٹینک کے دھماکہ خیز انکشافات

datetime 31  اگست‬‮  2019 |

ٹیکساس(آن لائن)امریکی تھنک ٹینک کی جانب سے بھارت اور پاکستان کے درمیان کشیدگی میں اضافہ سے خطے میں ایٹمی جنگ چھڑنے کا خطرہ ظاہر کردیا گیا ہے۔غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی تھنک ٹینک نے خبردار کیا ہے کہ کشمیر کا تنازع دونوں ممالک کے درمیان جنگ کیلئے آگ کی چنگاری ثابت ہو سکتا ہے۔ بھارت اور پاکستان کے درمیان کشیدگی میں اضافے سے ایٹمی جنگ کا خطرہ

منڈلا رہا ہے۔امریکی تھنک ٹینک کی جانب سے کہا گیا ہے کہ کشمیر کے عوام کو ان کا حق استصواب رائے دینے کا وعدہ کیا گیا تھا جو آج تک پورا نہیں کیا گیا۔امریکی ریاست ٹیکساس میں قائم تھنک ٹینک نے اپنی رپورٹ میں بھارتی وزیر دفاع کے جوہری ہتھیار پہلے نہ استعمال کرنے کی پالیسی کو ترک کرنے کے بیان کے حوالے سے کہا کہ اس کے بعد دونوں ممالک کے درمیان جاری تنازع بڑھ گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)


ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…