اتوار‬‮ ، 04 اکتوبر‬‮ 2026 

پاکستانی نوجوان نے مائیکرو سافٹ کی سائبرسکیورٹی ریسرچ لسٹ میں نام درج کرا لیا،دنیا بھر میں کس نمبرپر پہنچ گیا؟ حیرت انگیزانکشاف

datetime 24  اگست‬‮  2019 |

لاہور (این این آئی)کمپیوٹر اور سافٹ وئیر انڈسٹری میں بھی پاکستانی کسی سے کم نہیں ہیں۔ مائیکروسافٹ سائبرسکیورتی ریسرچ کی لسٹ میں چوتھے نمبر پر آنے والے بہاولپور کے نوجوان اشعر جاوید کا کہنا ہے کہ حکومت سہولتیں دے تو ملک کو آئی ٹی کے شعبے میں نمبر ون بنا سکتے ہیں۔بہاولپور سے تعلق رکھنے والے نوجوان نے مائیکرو سافٹ کی سائبرسکیورٹی ریسرچ

لسٹ میں اپنا نام درج کرا لیا ہے۔ اشعر جاوید کو دنیا میں چوتھے نمبر کا ماہر قرار دیا گیا ہے۔اشعر کے والدین کا کہنا ہے کہ حکومت اگر سرپرستی کرے تو ہمارا بیٹا ملک و قوم کا نام روشن کرسکتاہے۔اشعرجاوید اسکالرشپ پرجرمنی میں ڈاکٹریٹ کرنے کے بعد ان دنوں جرمنی میں خدمات سرانجام دے رہے ہیں، ان کا کہنا ہے کہ مواقع ملیں توپاکستان کوآئی ٹی میں نمبرون بنائیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…