اتوار‬‮ ، 04 اکتوبر‬‮ 2026 

چوہدری شجاعت کے انتقال کی خبریں، انتہائی تشویشناک صورتحال

datetime 22  اگست‬‮  2019 |

برلن (آن لائن) مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین کی حالت سخت تشویشناک ہے،ذرائع کا کہنا ہے کہ ق لیگ کے سربراہ جرمنی میں زیر علاج ہیں جہاں ان کی حالت سخت تشویشناک ہے۔ سوشل میڈیا پر بعض صارفین کی جانب سے چوہدری شجاعت حسین کے انتقال کا دعویٰ کیا جارہا تھا لیکن خاندانی ذرائع نے ان خبروں کی تردید کردی ہے اور کہا ہے کہ

ان کی حالت میں بہتری آرہی ہے۔خیال رہے کہ چوہدری شجاعت حسین کو جرمنی میں انتہائی تشویشناک حالت میں آئی سی یو میں رکھا گیا ہے جہاں خاندان کے افراد اور دوست احباب ان کی تیمار داری کیلئے موجود ہیں۔مونس الہیٰ نے ایک روز قبل ایک ویب سائٹ سے گفتگو کرتے ہوئے امید ظاہر کی تھی کہ ق لیگ کے سربراہ کو جلد ہی جنرل وارڈ میں منتقل کردیا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…