ہفتہ‬‮ ، 11 اپریل‬‮ 2026 

مودی کادور اقتدار منحوس،بھارت جلد ٹکڑے ٹکڑے ہوکر کتنے حصوں تقسیم ہوجائیگا؟معروف ماہر علم نجوم نے بڑی پیش گوئی کردی

datetime 18  اگست‬‮  2019 |

لاہور (این این آئی) بین الاقوامی شہرت یافتہ آسٹر وپامسٹ پروفیسر فضل کریم خان نے کہا ہے کہ بھارت جلد ٹکڑے ٹکڑے ہوکر ایک درجن سے زائد حصوں تقسیم ہوجائے گا،زائچہ کے مطابق نریندر مودی کے ستارے بھارت سے میل نہیں رکھتے جس کا دور اقتدار بھارت کیلئے منحوس ثابت ہوا ہے جبکہ وزیراعظم عمران خان پاکستان اور کشمیر کیلئے نیک فال ثابت ہوئے ہیں اوروزیر اعظم عمران خان کے عہد میں ہی کشمیر کو آزادی حاصل ہوگی۔ایک انٹرویو میں پروفیسر فضل کریم نے کہا کہ نریندر مودی کے ستاروں کو گرہن لگ

چکا ہے وہ جو بھی چال چلے گا وہ الٹی اسی پر ہی پڑے گی۔ستاروں کی چال کے مطابق کشمیر کی آزادی کے بعد سکھوں کا علیحدہ وطن خالصتان بنے، ناگا لینڈ بھی بھارتی قبضے سے نجات حاصل کرلے گا۔ا س دوران بھارت کی دیگر ریاستوں میں علیحدگی اور آزادی کی تحریکیں مزید زور پکڑیں گی جس پر نریندر مودی ذہنی طور پر پاگل ہو جائے گا۔ انہوں نے کہاکہ 2022کا سال بھارت کے تابوت میں آخری کیل ٹھوکنے کی نوید لیکر طلو ع ہوگا۔ زائچہ کے مطابق اس سال میں دوکے تین ہندسے نریندر مودی کے بھارت کو بالکل زیرو بنا دیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)


ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…