لاہور (آن لائن) محکمہ خزانہ نے حکومتی ارکان اسمبلی اور وزراء کے لئے خزانے کے منہ کھول دیئے، اربوں روپے کے فنڈ زجاری،محکمہ خزانہ پنجاب نے لاہور سمیت پنجاب کے حکومتی ارکان اسمبلی اور صوبائی وزراء کے لئے خزانے کے منہ کھولتے ہوئے 8 ارب 20 کروڑ روپے کے فنڈز جاری کر دیئے ہیں مذکورہ فنڈ کو صوبائی وزراء اور حکومتی ارکان اسمبلی اپنے اپنے حلقوں میں صاف پانی منصوبے پر خرچ کریں گے۔
محکمہ خزانہ نے حکومتی ارکان اسمبلی اور وزراء کے لئے خزانے کے منہ کھول دیئے، اربوں روپے کے فنڈ زجاری
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلاسود قرضہ اسکیم، کاروباری افراد کو 5 کروڑ روپے تک قرض
-
امریکا: سزائے موت کی قیدی خاتون دو بار زہر کا انجیکشن لگائے جانے کے باوجود زندہ بچ گئی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پھر اضافہ کردیا
-
ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں بڑا کارنامہ، نیا عالمی ریکارڈ قائم ہوگیا
-
’ایک صوبائی وزیر اطلاعات نے اپنی فیملی کیلئے 8 کروڑ روپے کے جوتے بنوائے‘
-
لاہور، غیرملکی لڑکی سے مبینہ زیادتی کے واقعے کی میڈیکل رپورٹ سامنے آگئی
-
ٹیچر کی میٹرک کی طالبہ سے مبینہ زیادتی
-
دکان پر فائرنگ، باپ اور 3 بیٹوں سمیت 5 افراد جاں بحق
-
طلباء میں الیکٹرک بائیک تقسیم کرنے کی تاریخ کا اعلان، مفت ہیلمٹ بھی فراہم کیا جائے گا
-
پیٹرول صارفین کیلئے اہم خبر، آئی ایم ایف نے بڑا مطالبہ کردیا
-
پاکستان میں سونا مزید سستا ہوگیا
-
مارکو روبیو کا ایرانی وفد کو فوری طور پر امریکا چھوڑنے کا حکم
-
قومی بچت کے 111مراکز غیر موثر اور مالی طور پر غیر پائیدار قرار
-
ایک لاکھ طلبا کو الیکٹرک بائیکس دینے کا منصوبہ، اہم تفصیلات سامنے آگئیں



















































