پیر‬‮ ، 28 اپریل‬‮ 2025 

بھارت کی تباہی کے دن قریب آگئے، لیفٹیننٹ جنرل (ر)حمید گل (مرحوم)کی بھارتی وزیراعظم نریندرمودی کے بارے میں پیش گوئی بالاخر سچ ثابت

datetime 17  اگست‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوزڈیسک)بھارت کی تباہی کے دن قریب آگئے، لیفٹیننٹ جنرل (ر)حمید گل (مرحوم)کی بھارتی وزیراعظم نریندرمودی کے بارے میں پیش گوئی بالاخر سچ ثابت،تفصیلات کے مطابق بھارت کی تباہی کے دن قریب آگئے، لیفٹیننٹ جنرل (ر)حمید گل (مرحوم)نے اپنی زندگی میں

بھارتی وزیراعظم نریندرمودی کے بارے میں متعدد پیش گوئیاں کی تھیں جو کہ بالاخر سچ ثابت ہورہی ہیں، انہوں نے ایک نجی ٹی وی کو انٹرویو کے دوران پیش گوئی کی تھی کہ مودی کے اندر بہت سی کمزوریاں ہیں، مودی انڈیا کو تباہ کرکے جائے گا،حمید گل نے نریندر مودی کے بارے میں کہاتھا کہ یہ ہمارے لیے بہت بڑا تحفہ ہے،بھارت ہندوؤں کے علاوہ دیگر تمام اقلیتوں کیلئے جہنم بن چکا ہے۔واضح رہے کہ بھارت میں ہندو انتہا پسندی نریندر مودی کے دور میں عروج پر پہنچ چکی ہے اور مسلمانوں سمیت دیگر مذاہب کے ماننے والوں کا بھارت میں جینا محال ہوچکاہے،نریندر مودی کے اقدامات کے باعث دو قومی نظریہ بھارت میں آج پھر زندہ ہوگیا ہے اور اس کو زندہ کرنے والا شخص بھی کوئی اور نہیں بلکہ بھارت کا وزیراعظم نرنیدر مودی ہی ہے، مقبوضہ کشمیر میں بھارتی اقدامات کے بعد طویل ترین کرفیو تاحال جاری ہے جبکہ خالصتان تحریک میں بھی نئی جان پڑ چکی ہے اور اگلے سال دنیا بھر کے سکھ ریفرنڈم2020ء کیلئے زور و شور سے تیاریاں کررہے ہیں اس کے علاوہ بھارتی ریاست ناگا لینڈ نے بھارت سے علیحدگی اور ہر سال 14اگست کو اپنا یوم آزادی منانے کا اعلان بھی کردیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



قوم کو وژن چاہیے


بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…