اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

 شہباز شریف کی مبینہ بیٹی کی ایک ہندو جنرل کے پوتے سے شادی کی خبر،حقیقت کیا ہے؟اور لڑکی دراصل کس کی بیٹی ہے؟ہندوستان ٹائمز کے حیرت انگیز انکشافات

datetime 17  اگست‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) شہباز شریف کی بیٹی کی ایک ہندو جنرل کے پوتے سے شادی کی خبر، سابق وزیراعلیٰ شہباز شریف کی بیٹی کی شادی کی خبر بھارتی اخبار دکن ہیرالڈ نے اپنی ویب سائٹ سے ہٹا دی ہے، واضح رہے کہ اس خبر کے مطابق سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی بیٹی کی شادی ایک ہندو جنرل کے پوتے سے ہوئی ہے، لیکن یہ خبر جھوٹی تھی اور اسے اخبار نے اپنی ویب سائٹ سے ہٹا دیا ہے، بھارت کے اخبار ہندوستان ٹائمز نے لیفٹیننٹ جنرل (ر) پریم ناتھ ہونز

کے حوالے سے لکھا کہ یہ خبر جھوٹی اور بے بنیاد ہے، اخبار  نے لکھا کہ ریٹائر جنرل کے پوتے سے شادی کرنے والی لڑکی سمعیہ صدیق کا تعلق پاکستان کے شریف خاندان سے نہیں ہے، اخبار نے لکھا کہ لوگوں کو جھوٹی خبر پھیلانے سے پہلے تحقیق کر لینی چاہیے، ہندوستان ٹائمز میں اپنی رپورٹ میں لکھا کہ سمیعہ سعید لاہور کے رہائشی میاں صدیق کی بیٹی ہے جس نے سابق بھارتی لیفیٹننٹ جنرل پریم ناتھ ہونز کے پوتے کانیو پرتاپ ہون سے کورٹ میرج کر لی ہے۔

موضوعات:



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…