لاہور(این این آئی)سعودی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ عمرے کے ویزوں کا اجرا ء 15ذی الحج سے شروع کر دیا جائے گا۔سعودی عرب کی جانب سے حج کے بعد عمرے کے ویزوں کے لئے تاریخ کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ سعودی وزارت حج و عمرہ کے مطابق عمرے کے ویزوں کا اجرا حج کے فوری بعد 15ذی الحج کو شروع کر دیا جائے گا۔ سعودی وزارت حج و عمرہ کے مطابق عمرہ زائرین یکم محرم سے عمرہ ادائیگی کے لئے سعودی عرب میں داخل ہوسکیں گے۔
سعودی عرب کی جانب سے حج کے بعد عمرے کے ویزوں کیلئے تاریخ کا اعلان کردیاگیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلاسود قرضہ اسکیم، کاروباری افراد کو 5 کروڑ روپے تک قرض
-
امریکا: سزائے موت کی قیدی خاتون دو بار زہر کا انجیکشن لگائے جانے کے باوجود زندہ بچ گئی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پھر اضافہ کردیا
-
ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں بڑا کارنامہ، نیا عالمی ریکارڈ قائم ہوگیا
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل کا اعلان کردیا
-
’ایک صوبائی وزیر اطلاعات نے اپنی فیملی کیلئے 8 کروڑ روپے کے جوتے بنوائے‘
-
لاہور، غیرملکی لڑکی سے مبینہ زیادتی کے واقعے کی میڈیکل رپورٹ سامنے آگئی
-
طلباء میں الیکٹرک بائیک تقسیم کرنے کی تاریخ کا اعلان، مفت ہیلمٹ بھی فراہم کیا جائے گا
-
ٹیچر کی میٹرک کی طالبہ سے مبینہ زیادتی
-
پاکستان میں سونا مزید سستا ہوگیا
-
اپنی چھت اپنا گھر اسکیم، 3 لاکھ خاندانوں کیلئے قرضوں کا بڑا اعلان
-
مارکو روبیو کا ایرانی وفد کو فوری طور پر امریکا چھوڑنے کا حکم
-
دکان پر فائرنگ، باپ اور 3 بیٹوں سمیت 5 افراد جاں بحق
-
ڈرائیونگ لائسنس کی تجدید، پنجاب میں شہریوں کیلئے بڑی سہولت کا آغاز



















































