اتوار‬‮ ، 04 اکتوبر‬‮ 2026 

واشنگٹن میں بھی مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کی صدائیں گونج اٹھیں،پاکستانی اور کشمیریوں نے بین الاقوامی برادری سے بڑا مطالبہ کر دیا

datetime 8  اگست‬‮  2019 |

واشنگٹن(آن لائن) واشنگٹن میں بھارتی سفارتخانے کے سامنے انسانی حقوق کی تنظیموں نے مظاہرہ کیا جس میں پاکستانی اور کشمیری افراد کی بڑی تعداد نے شرکت کی، مظاہرین نے بھارتی بربریت کے خلاف نعرے لگائے۔بھارت کی جانب سے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت کے خاتمے پر دنیا بھر میں بھارت کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔

واشنگٹن میں بھارتی سفارت خانے کے باہر مظاہرے میں پاکستانی اور کشمیری افراد کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔مظاہرین نے بھارت کے خلاف پوسٹر اٹھا رکھے تھے۔ انھوں نے بھارتی ظلم و بربریت کے خلاف نعرے بازی بھی کی۔ مظاہرین کا مطالبہ تھا بین الاقوامی برادری مسئلہ کشمیر پر توجہ دے اور امریکی صدر ٹرمپ کشمیر پر ثالثی کا کردار ادا کریں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…