جمعہ‬‮ ، 19 دسمبر‬‮ 2025 

گوری کشمیری لڑکیوں سے شادی اب کوئی مسئلہ نہیں، بی جے پی کے رہنما نے ہر حد پار کرتے ہوئے جنونی ہندوؤں کو کھلی چھٹی دیدی

datetime 7  اگست‬‮  2019 |

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت نے صدارتی حکم سے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرتے ہوئے اسے دو حصوں میں تقسیم کرنے کا اعلان کر دیا، اس اعلان کے بعد جنونی ہندوؤں کی جماعت بی جے پی کے ایک رہنما وکرم سائنی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہے جس میں وہ کہہ رہا ہے کہ مودی کے فیصلے نے میرا سپنا پورا کر دیا ہے، پورا بھارت خوش ہے، ہر طرف نقارے بج رہے ہیں، انہوں نے بی جے پی کے کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے

کہا کہ اب مقبوضہ کشمیر جا کر پلاٹس خریدنے اور شادیاں رچانے کے لیے آزاد ہیں کیونکہ اس صدارتی حکم کے بعد اب کوئی رکاوٹ نہیں ہے، انہوں نے کہا کہ پرجوش اور کنوارے کارکنوں کے لیے خوشی کی بات ہے کہ وہ کشمیر میں شادی کرنے کے لیے آزاد ہیں، انہوں نے کہا کہ اب کشمیر کی گوری لڑکیوں سے آپ شادی کر سکتے ہیں، بھارت کے تمام ہندو مسلم اب وہاں جا کر شادی کر سکتے ہیں۔ کشمیری لڑکیوں سے شادی کرنا اب کوئی مسئلہ نہیں رہا۔



کالم



جو نہیں آتا اس کی قدر


’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…