جمعہ‬‮ ، 28 فروری‬‮ 2025 

امریکی پابندیوں کے باوجود9اہم ممالک نے ایرانی پٹرول کیخریداری کیلئے بڑی پیشکش کردی

datetime 4  اگست‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

تہران(آن لائن)تہران کے ایوان صنعت و تجارت میں انرجی کمیشن کے سربراہ رضا پدیدار نے کہا ہے کہ ایران کے 15 ہمسایہ ملکوں میں سی9 پٹرول کی اعلی کوالٹی کے پیش نظر ایرانی پٹرول خریدنے میں دلچسپی رکھتے ہیں۔ان خیالات کا اظہار انھوں نیمیڈیاسے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ انھوں نے کہا کہ ایران انرجی ایکسچینچ کے پٹرول کی پہلی کھیپ افغانستان اور

دوسری کھیپ عراقی کردستان کو برآمد کی جارہی ہے، اگلے مرحلے میں آرمینیا کو بھی ایرانی پٹرول برآمد کیاجائے گا۔رضا پدیدار نے کہا کہ ترکی اور جمہوریہ آزربائیجان نے بھی ایرانی پٹرول خریدنے میں اپنی دلچسپی ظاہر کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ خلیج فارس کے ایک عرب ملک نے بھی ایران سے ڈیزل اور فرنس آئل کی خریداری کی درخواست کی ہے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نارمل ملک


حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…