اتوار‬‮ ، 21 ستمبر‬‮ 2025 

تیونسی فوج کا دہشت گردوں کے خلاف آپریشن،متعدد شدت پسند ہلاک

datetime 4  اگست‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

تیونس سٹی (این این آئی)تیونس میں سکیورٹی فورسز نے قفصہ ریاست کے پہاڑی علاقے عرباطہ میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن شروع کیا ہے جس میں 22 شدت پسند ہلاک ہوگئے ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق تیونس کے نیشنل گارڈ کے ترجمان کرنل حسام الدین الجبابلی نے بتایا کہ سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کے خلاف جبال عرباطہ میں ایک آپریشن شروع کیا ہے جس میں اب تک22 جنگجو ہلاک اور 42زخمی ہوگئے ۔

ذرائع کا کہنا تھا کہ دہشت گردوں کے خلاف آپریشن جاری ہے۔خیال رہے کہ جولائی میں ایک فوٹیج سامنے آئی تھی جس میں ‘داعش’ سے وابسطہ جنگجووں کو ابو بکر البغدادی کی غائبانہ بیعت کرنے کے ساتھ تیونس میں دہشت گردانہ حملوں کا اعلان کیا تھا۔تیونس کے عبوری صدر محمد الناصر نے جمعہ کے روز ہنگامی حالت میں مزید اہک ماہ کی توسیع کردی تھی۔ ہنگامی حالت آج 4 اگست سے دو ستمبرتک جاری رہے گی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



رونقوں کا ڈھیر


ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…

انسان بیج ہوتے ہیں

بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…

Self Sabotage

ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…

انجن ڈرائیور

رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…