جمعرات‬‮ ، 28 مئی‬‮‬‮ 2026 

حکومت نے بڑی کامیابی حاصل کرلی،  جولائی میں  گزشتہ  دو سالوں کے مقابلے میں  تین گنا زائد ٹیکس جمع 

datetime 3  اگست‬‮  2019 |

اسلام آباد(  آن لائن) اسلام آباد انتظامیہ نے  جولائی 2019ء میں  گزشتہ  دو سالوں کے مقابلے میں  تین گنا زائد ٹیکس جمع کیا ہے۔جاری پریس ریلیز کے مطابق جولائی 2017ء میں 55.6 کروڑ روپے ٹیکس جمع کیا گیا جبکہ جولائی 2018ء

میں یہ اعدادوشمار 66.9 کروڑ روپے رہے جبکہ جولائی 2019ء میں 189.3 کروڑ روپے ٹیکس جمع کیا گیا اس طرح  اسلام آباد انتظامیہ کی جانب سے گزشتہ دو سالوں کے مقابلے میں تین گنا زائد ٹیکس جمع کیا گیا ہے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اللہ سے خوش قسمتی مانگو


’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…