پیر‬‮ ، 05 اکتوبر‬‮ 2026 

جوڈیشل کونسل کی کارروائی ۔۔۔جسٹس قاضی فائزعیسیٰ نے ایسا فیصلہ کرلیا جو کسی کے بھی وہم و گمان میں نہ تھا

datetime 3  اگست‬‮  2019 |

اسلام آباد(سی پی پی)جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے سپریم جوڈیشل کونسل کی کارروائی کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ کرلیا۔جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے ساتھ ملک بھر کی مختلف بار ایسوسی ایشنز نے بھی جسٹس فائز کیخلاف حکومتی ریفرنس کو

چیلنج کرنے کا فیصلہ کرلیاہے۔سپریم جوڈیشل کونسل کا آ ئندہ اجلاس 8 اگست کو ہونے کا امکان ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ جسٹس فائز خود ایک درخواست کی تیاری کر رہے ہیں جو کہ تیاری کے آخری مراحل میں ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…