اتوار‬‮ ، 21 ستمبر‬‮ 2025 

دنیا میں سب سے زیادہ عرصے تک اقتدار میں رہنے والے حکمران ،پہلے نمبر پر کون اور اس کو کتنا عرصہ حکمرانی کرتے ہوگیا؟حیرت انگیز انکشافات

datetime 3  اگست‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن(آن لائن)ملکہ برطانیہ گذشتہ 67 سال سے تخت پر براجمان ہیں اور موجودہ دنیا میں یہ حکمرانی کی طویل ترین مدت ہے۔ کیمرون کے صدر پال بیا 37 سال سے برسر اقتدار ہیں۔ کانگو برازویل کے حکمران ڈینس ساسو نگیسو 35 سال سے برسر اقتدار ہیں جس کے دوران وہ5 سال کے لیے 1992ء میں الیکشن ہارنے کے بعد اقتدار سے باہر رہے۔ کمبوڈیا کے وزیراعظم ہن سن گذشتہ 40 سال سے اقتدار میں ہیں۔ یوگنڈا کے صدر یاویری موسیوینی 33 سال سے ملک کے حکمران ہیں

۔ ایران کے مذہبی رہنما آیت اللہ علی خامنہ ای 1989ء میں آیت اللہ خمینی کی وفات کے بعد سے اب تک ملک کے سپریم لیڈر ہیں۔ چاڈ کے ادریس ڈیبی اتنو 28 سال سے ملک کے صدر ہیں۔ تاجکستان کے امام علی رحمانو 27 سال اور اریٹیریا کے اسائیس افورکی 27 سال سے ملک کے صدر ہیں۔ بلاروس کے الیگزنڈر لوکاشنکو گزشتہ 25 سال سے جبکہ جبوتی کے اسماعیل عمر 20 سال سے ملک کے صدر ہیں۔ گبون کے صدر علی بنگو کے اس سال اکتوبر میں اقتدار کے 20 سال پورے ہوں گے۔

،

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



رونقوں کا ڈھیر


ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…

انسان بیج ہوتے ہیں

بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…

Self Sabotage

ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…

انجن ڈرائیور

رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…