پیر‬‮ ، 27 اکتوبر‬‮ 2025 

عمران خان سینیٹ الیکشن  اوپن ووٹنگ کے حامی،تحریک انصاف نے اپوزیشن جماعتوں کو حیرت انگیز پیشکش کردی

datetime 2  اگست‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (آن لائن) وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنا لو جی فواد چوہد ری نے کہا ہے کہ سیاسی تنا زعوں اور ٹرمپ کے کشمیر پر ریما رکس کے بعد کو ئی شبہ نہیں کہ وزیرا عظم عمران خان  پا کستان میں مقبول ترین عالمی لیڈر ہیں۔ سما جی رابطے کی ویب سائیٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں وفاقی وزیر نے کہا کہ عمران خان نے تجویز دی تھی کہ سینیٹ انتخابات خفیہ نہیں اوپن ہو نے چائیں

مگر ان دونو ں جماعتوں نے وزیراعظم عمران خان کی تجو یز کی مخالفت کی تھی اب دونو ں اپنے ما ضی پر شرمندہ ہو ں اور معا فی ما نگیں اور اصلا حات کر یں۔ انہو ں نے کہا کہ سیا سی تنازعوں اور ٹرمپ کے کشمیر پر ریما رکس  کے بعد کو ئی شبہ نہیں کہ وزیر اعظم عمران خان میں مقبول ترین عالمی لیڈر ہیں جلد دونو ں رہنما نئے باب کی بنیا د رکھنے کے قابل ہو نگے۔

موضوعات:



کالم



سیریس پاکستان


گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…