پیر‬‮ ، 05 اکتوبر‬‮ 2026 

راولپنڈی میں ڈاکو راج،ڈکیتی کی واردات میں ڈاکوؤں نے روڈ بلاک کرکے 25سے زائد مسافر اور مال گاڑیوں کو لوٹ لیا

datetime 2  اگست‬‮  2019 |

راولپنڈی(این این آئی)ڈکیتی کی واردات میں ڈاکوؤں نے 25سے زائد مسافر اور مال گاڑیوں کو لوٹ لیا۔راولپنڈی کے علاقے کو ٹلی ستیا ں روڈ پر گن گلی بالیناں کس کے مقام پر ڈاکو ناکہ لگا کر لوٹ مار کرتے رہے جبکہ پولیس تماشائی کا

کردار ادا کرتی رہی۔ ڈکیتی کی واردات میں ڈاکوؤں نے 25 سے زائد مسافر اور مال  گاڑیوں کو لوٹ لیا،ڈاکوؤں نے ایک گھنٹہ روڑ بلاک کرکے لوٹ کی، جڑواں شہروں کی الگ الگ چیک پوسٹیں بھی ڈاکو کے سامنے کچھ نہ کرسکی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…