پیر‬‮ ، 05 اکتوبر‬‮ 2026 

مون سون کا ایک اور سلسلہ پاکستان میں داخل،تیز ہواؤں کیساتھ طوفانی  بارشیں،محکمہ موسمیات نے ایک اورخطرناک پیش گوئی کردی

datetime 2  اگست‬‮  2019 |

لاہور (آن لائن) مون سون کا ایک اور سلسلہ پاکستان میں داخل،تیز ہواؤں کیساتھ طوفانی  بارشیں،محکمہ موسمیات نے ایک اورخطرناک پیش گوئی کردی،صوبائی دارالحکومت لاہور سمیت پنجاب بھر کے مختلف اضلاع میں مون سون کی بارشیں برسانے والا ایک اور سپیل پاکستان میں داخل ہو گیا ہے۔

اس حوالے سے محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ داخل ہونے والے نئے سپیل کی وجہ سے پنجاب بھر میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران تیز ہواؤں کے ساتھ طوفانی اور موسلا دھار بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات نے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ وہ غیر ضروری گھروں سے نکلنے سے پرہیز کریں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…