منگل‬‮ ، 18 اگست‬‮ 2026 

بھارت کو کلبھوشن کی یاد ستانے لگی پاکستان سے کس چیز کی خواہش کا اظہار کر دیا

datetime 2  اگست‬‮  2019 |

اسلا م آباد ( آن لائن ) گرفتار بھا رتی جا سوس کلبھو شن یادیو کو پا کستان کی جا نب سے قونصلر رسائی دینے کی پیشکش پر بھا رت نے جو اب دیتے ہو ئے کلبھو شن سے تنہا ئی میں رسائی ما نگ لی ۔ میڈٖیا رپو رٹس کے مطابق بھا رتی دہشتگرد کلبھو شن یا دیو کو

پا کستان نے قونصلر رسائی دینے کے لئے بھا رت کو گزشتہ روز پیشکش کی تھی جس بھارتی وزارت خارجہ نے پا کستان کی پیشکش پر اپنا موقف اپنا تے ہو ئے کہا کہ پا کستان کلبھو شن تک تنہا ئی میں رسائی دے کسی خوف اور رکا وٹ کے بغیر رسائی دی جا ئے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)


ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…