پیر‬‮ ، 05 اکتوبر‬‮ 2026 

پاکستان میں گاڑیاں مزید مہنگی،بڑی کمپنی نے اپنی گاڑیوں کی قیمتوں میں ایک ماہ میں دوسری مرتبہ اضافہ کر دیا 

datetime 1  اگست‬‮  2019 |

لاہور(این این آئی)پاک سوزوکی نے گاڑیوں کی قیمتوں میں ایک مرتبہ پھر اضافہ کردیا، سوزوکی آلٹو وی ایکس میں 1 لاکھ36ہزار روپے اضافہ کر دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق پاک سوزوکی نے ایک ماہ میں دوسری مرتبہ گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافہ کردیا ہے،

سوزوکی آلٹو وی ایکس آر1 لاکھ 36 ہزار اضافے کے بعد 12 لاکھ 38 ہزار، سوزوکی آلٹو وی ایکس ایل 1 لاکھ 38 ہزار اضافے کے بعد  14 لاکھ 11 ہزار، سوزوکی وٹارا جی ایل ایس 6 لاکھ 95 ہزار اضافے کے بعد 49 لاکھ 90 ہزار کی ہوگئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…