اتوار‬‮ ، 28 دسمبر‬‮ 2025 

چیئرمین سینٹ کیخلاف تحریک کے دوران ن لیگ کا اپنی ہی اہم سینیٹر پر عدم اعتماد،ساتھ دوسری خاتون سینیٹر کو بھیجنے پر اصرار،محمد علی سیف نے آصف کرمانی کے درمیان تلخی

datetime 1  اگست‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی) پرائزیڈنگ آفیسر بیرسٹر محمد علی سیٹ نے سینیٹر آصف کرمانی کو جھاڑ پلا دی۔ جمعرات کو چیئر مین سینٹ کے خلاف تحریک عدم اعتماد کے حوالے سے ووٹنگ کے دور ان (ن)لیگ کی سینیٹر نجمہ حمید کا بیلٹ پیپر خراب ہوگیا،

سینیٹر عائشہ رضا فاروق نے بیگم نجمہ حمید کے کان میں سرگوشی کی جس کے بعد (ن)لیگ نے درخواست کی کہ بیگم نجمہ حمید کی نظر کمزور ہے عائشہ رضا فاروق کو ساتھ بھیجیں بیرسٹر محمد علی سیف نے درخواست مسترد کر دی۔ڈاکٹر آصف کرمانی نے عائشہ رضا فاروق کو بیگم نجمہ حمید کے ساتھ بھیجنے پر زور دیا۔ پرائزینڈنگ آفیسر بیرسٹر محمد علی سیف نے سینیٹر  آصف کرمانی کو جھاڑ پلا دی اس دور ان پریذائڈنگ افسر بیرسٹر سیف اور آصف کرمانی کے درمیان تلخی بھی ہوئی۔بیرسٹر سیف نے کہاکہ سینیٹر کو ساتھ بھیجنا ووٹ پر اثر انداز ہونا ہوگا۔ آصف کرمانی نے کہاکہ یہ کوئی اثر انداز ہونا نہیں بنتا۔ بیرسٹر سیف نے کہاکہ مجھے رولز نہ سیکھائیں،چپ کرکے بیٹھے جائیں۔ بیرسٹر سیف نے کہاکہ آئین کے تحت دی گئی زمہ داریاں پوری کریں گے،یہ کوئی سیاسی جلسہ نہیں جو پوائنٹ سکورنگ کی جائے۔ انہوں نے کہاکہ آئینی ذمہ داری پوری کرنے کے لئے سخت ایکشن سے گریز نہیں کروں گا۔ انہوں نے کہاکہ اگر آئین اور قانون کی خلاف ورزی کی گئی تو ووٹ بھی کینسل کیا جا سکتا ہے۔ بعد ازاں بیگم نجمہ حمید نے سینیٹ سٹاف کی مدد سے ووٹ کاسٹ کیا پرائزیڈنگ آفیسر بیرسٹر محمد علی سیٹ نے سینیٹر آصف کرمانی کو جھاڑ پلا دی۔ جمعرات کو چیئر مین سینٹ کے خلاف تحریک عدم اعتماد کے حوالے سے ووٹنگ کے دور ان (ن)لیگ کی سینیٹر نجمہ حمید کا بیلٹ پیپر خراب ہوگیا

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کام یابی کے دو فارمولے


کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…