پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

اونچے درجے کے سیلاب کا خطرہ،ملک بھر میں مجموعی طور پر 104افراد جاں بحق،آئندہ کچھ دنوں  میں کیا ہونیوالا ہے؟انتہائی تشویشناک پیش گوئی کردی گئی

datetime 1  اگست‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی) نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے کہا ہے کہ مون سون بارشوں اور سیلاب کے نتیجے میں ملک بھر میں مجموعی طور پر 104افراد جاں بحق ہوئے۔ ترجمان این ڈی ایم اے کے مطابق حالیہ بارشوں اور سیلاب کے نتیجے میں 12افراد جاں بحق ہوئے،

حالیہ بارشوں اور سیلاب کے نتیجے میں سب سے زیادہ جانی نقصان آزاد جموں کشمیر اور خیبرپختونخوا میں ہوا۔ ترجمان کے مطابق آزاد جموں کشمیر اور خیبرپختونخوا میں سیلاب اور بارشوں کے نتیجے میں 30 افراد جاں بحق ہوئے ہوئے۔ترجمان این ڈی ایم اے کے مطابق بارشوں اور سیلاب کے نتیجے میں 83 افراد زخمی ہوئے ہوئے۔ ترجمان این ڈی ایم اے کے مطابق سیلاب اور بارشوں کے نتیجے میں تین پاور ہاؤسز اور چارسو گھروں کو مکمل یا جزوی طور پر نقصان پہنچا۔ترجمان نے کہاکہ این ڈی ایم اے میں نے سیلاب اور بارشوں سے متاثرہ علاقوں میں 2.1 ٹن خوراک بھی تقسیم کی۔ ترجمان نے کہاکہ بارشوں اور سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں 1000کمبل اور 727 ٹینٹس تقسیم کیے گئے۔ ترجمان نے کہاکہ دریائے کابل میں نوشہرہ کے مقام پر درمیانے درجے کا سیلاب متوقع ہے۔ ترجمان این ڈی ایم اے کے مطابق دریائے جہلم میں منگلا کے مقام پر درمیانے سے اونچے درجے کا سیلاب متوقع ہے۔ ترجمان نے کہاکہ دریائے چناب میں خانکی اور مرالہ کے مقام پر سیلاب متوقع ہے۔ نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے کہا ہے کہ مون سون بارشوں اور سیلاب کے نتیجے میں ملک بھر میں مجموعی طور پر 104افراد جاں بحق ہوئے۔ ترجمان این ڈی ایم اے کے مطابق حالیہ بارشوں اور سیلاب کے نتیجے میں 12افراد جاں بحق ہوئے،حالیہ بارشوں اور سیلاب کے نتیجے میں سب سے زیادہ جانی نقصان آزاد جموں کشمیر اور خیبرپختونخوا میں ہوا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…