پیر‬‮ ، 05 اکتوبر‬‮ 2026 

عمران صاحب کنٹینر پہ تو آپ نے تو پٹرول 46 روپے لٹر کرنا تھا؟ قیمتیں بڑھانے پر وزیر اعظم شدید تنقید کی زد میں

datetime 1  اگست‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن )کی ترجمان مریم اورنگزیب نے پٹرول کی قیمت میں اضافے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران صاحب پاکستان تاریک ِانصاف کا عوام پہ ایک اور پیٹرول بم ۔ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ عمران صاحب کنٹینر پہ تو آپ نے تو پٹرول 46 روپے لٹر کرنا تھا؟ ۔ انہوں نے کہاکہ عمران صاحب اب فی لیٹر پر لوٹ کا مال کس کی جیب میں جا رہا ہے ؟ ۔

انہوں نے کہاکہ عمران صاحب آپ نے قوم کی روٹی چھین لی ۔انہوں نے کہاکہ عمران صاحب آپ نے روزگار چھین لیا۔انہوں نے کہاکہ عمران صاحب آپ نے کاروبار چھین لیا ؟ ۔انہوں نے کہاکہ عمران صاحب آئی ایم ایف کا جولائی کا ہدف پورا نہیں ہورہا، اس لئے عوام پر پٹرول بم پھینک دیا؟ ۔انہوں نے کہاکہ عمران صاحب ڈیزل اور پیٹرول مہنگا کرنے سے روٹی مزید مہنگی ہو گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…