اتوار‬‮ ، 28 دسمبر‬‮ 2025 

میں صادق سنجرانی کو ووٹ دونگی،ن لیگ کی اہم سینیٹر بضد،شہبازشریف نے بھی اپنا فیصلہ سنا دیا

datetime 1  اگست‬‮  2019 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)شہباز شریف نے سینٹر کلثوم پروین کاحکومتی عشائیے میں شرکت پر بات سننے سے انکار کردیا اور انہیں اپنی سیٹ پر جا کر بیٹھنے کا کہہ دیا،نجی ٹی وی کے مطابق مسلم لیگ ن کی سینٹر کلثوم پروین چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی کو ووٹ دینے پر بضد ہیں ،سینٹر کلثوم پروین نے شہبازشریف کو حکومتی عشائیہ میں شرکت پر

وضاحت کی کوشش کی لیکن صدر ن لیگ شہبازشریف نے ان کی بات سننے سے انکار کردیااور انہیں اپنی نشست پر جا کر بیٹھنے کا کہہ دیا،شہبازشریف نے کہا آپ وضاحت ڈسپلنری کمیٹی کے سامنے رکھیں ،پارٹی لائن سے انحراف قابل قبول نہیں ،یادرہے کہ ایاز صادق ،مشاہد اللہ خان اور دیگرسینٹر کلثوم پروین کو استعفیٰ کا مشورہ دے چکے ہیں ۔تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ آج ہوگی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کام یابی کے دو فارمولے


کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…