پیر‬‮ ، 05 اکتوبر‬‮ 2026 

آزاد کشمیر میں آٹے کا بحران شدت اختیار کر گیا، کوہالہ پل دھرنا دے کر بند کر دیا گیا

datetime 29  جولائی  2019 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) مظفر آباد سے اسلام آباد آنے والا روڈ پانچ گھنٹے سے بلاک، ایک نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق آزاد کشمیر میں آٹے کا بحران شدت اختیار کر گیا ہے، مظاہرین نے آٹے کے بحران کی وجہ سے وزیراعظم آزاد کشمیر کے

خلاف نعرے لگائے، کوہالہ پل پر پانچ گھنٹے دھرنا جاری ہے جس کی وجہ سے مظاہرین نے مظفر آباد سے اسلام آباد جانے والا روڈ بلاک کر دیاہے۔ سڑک بند ہونے کی وجہ سے مظفر آباد سے اسلام آباد آنے والی ٹریفک کی لائنیں لگ گئی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…