جمعرات‬‮ ، 28 مئی‬‮‬‮ 2026 

شہباز شریف کو رانا ثناء اللہ سے ملنے سے روکنے کی کوشش ،اپوزیشن لیڈر نے ہار نہ مانی؟رکاوٹوں کے باوجودکیسے عدالت پہنچے؟جانئے

datetime 29  جولائی  2019 |

لاہور(اے این این) شہباز شریف کو رانا ثناء اللہ سے روکنے کی کوشش،پیدل ہی اے این ایف عدالت پہنچ گئے۔پیر کو رانا ثناء اللہ کی عدالت میں پیشی کے موقع پر ن لیگ کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر میاں شہباز شریف ان سے ملاقات کیلئے پہنچے تو شریف کو پولیس کی جانب سے احتساب عدالت

میں جانے سے روکا گیا، انہیں ایم او کالج چوک سے آگے جانے کی اجاز ت نہیں دی گئی اور ان کی گاڑی کو روک لیا گیا جس پر وہ پیدل چلتے ہوئے اے این ایف عدالت پہنچے۔ شہباز شریف کو مختلف رکاوٹوں پر روکا گیا، انہیں عدالت کے مرکزی دروازے پر بھی روکا گیا اسی دوران شہباز شریف کو دھکم پیل کا سامنا بھی کرنا پڑا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اللہ سے خوش قسمتی مانگو


’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…