خیرپور (این این آئی) پاکستان آرمی میں بطور میڈیکل کیڈٹ شمولیت اختیار کرنے کے لیے آرمی میڈیکل کورس کی آن لائن رجسٹریشن کی آخری تاریخ31 جولائی 2019 ہے۔ مزید تفصیلات کے لیے آرمی سلیکشن اینڈ ریکروٹمنٹ سینٹر پنو عاقل سے ٹیلیفون نمبر 071-5805599 اور موبائل نمبر 0303-3573741 پر رابطہ کریں یا پاکستان آرمی کی ویب سائٹ www.joinpakarmy.gov.pk پر وزٹ کریں۔