منگل‬‮ ، 18 اگست‬‮ 2026 

کسی تاجر کیخلاف کارروائی کے لئے پہلے کس سے اجازت لینا ہوگی؟شناختی کارڈ کی شرط کن لوگوں کیلئے نہیں ہے ایف بی آر نے وضاحت  جاری کردی

datetime 28  جولائی  2019 |

اسلام آباد (این این آئی)ایف بی آر نے سیلز ٹیکس کے لیے شناختی کارڈ کی شرط کی وضاحت جاری کردی ہے جس میں کہاگیا کہ شناختی کارڈ کو قومی ٹیکس نمبر بنانا قومی مطالبہ تھا،فنانس ایکٹ میں سیلز ٹیکس کے لیے ترمیم کی گئی ہے،شناختی کارڈ کی شرط عام صارف کے لیے نہیں ہے۔ پیر کو ایف بی آر نے کہاکہ شناختی کارڈ کی شرط 50 ہزار روپے کی خریداری پر عائد ہوتی ہے۔ بیان کے مطابق 50 ہزار روپے

کی خریداری کرنے والے صارف کو شناختی کارڈ دکھانا لازمی ہے۔ سرکلر کے مطابق دکاندار ان صارفین کا شناختی کارڈ اپنے پاس رکھیں گے،غلط شناختی کارڈ نمبر کی صورت میں نیک نیت کی بناء پر کوئی کارروائی نہیں کی جائے گی۔سرکلر کے مطابق غلط شناختی کارڈ دینے والوں کیخلاف کارروائی   ہو سکتی ہے،کسی تاجر کیخلاف کارروائی کے لییمبر ایف بی آر سے اجازت لینا لازمی ہوگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)


ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…