پیر‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2026 

چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی کیخلاف تحریک عدم اعتماد، اپوزیشن میں پھوٹ پڑ گئی،بڑی تعداد میں سینیٹرز کے حکومت سے رابطوں کا انکشاف

datetime 28  جولائی  2019 |

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر ہوا بازی غلام سرور خان نے اپوزیشن کے بیشتر اراکین کا حکومت سے رابطوں کا انکشاف کرتے ہوئے کہاہے کہ اپوزیشن کے کئی اراکین اجلاسوں میں ضرور بیٹھتے ہیں مگر چیئرمین سینیٹ کا احترام کرتے ہیں،خفیہ ووٹنگ میں اپوزیشن پٹ جائے گی،اپوزیشن کچھ بھی کرلے تابوت میں آخری کیل ہم ہی ٹھونگیں گے۔ پیر کو اپوزیشن کے اجلاس پر ردعمل کا اظہا کرتے ہوئے وفاقی وزیر نے کہاکہ اپوزیشن

کچھ بھی کرلے تابوت میں آخری کیل ہم ہی ٹھونگیں گے۔ انہوں نے کہاکہ اپوزیشن صادق سنجرانی کا بطور چیئرمین احترام کرے ہم سلیم مانڈوی والا کا بطور ڈپٹی چیئرمین احترام کریں گے۔انہوں نے کہاکہ اپوزیشن کی عدم اعتماد کی ہر تبدبیر ناکام بنائیں گے، حکمت عملی بنالی ہے۔انہوں نے کہاکہ اپوزیشن کے کئی ارکان خفیہ رائے شماری میں خدا خوفی کریں گے۔انہوں نے کہاکہ اپوزیشن رہنما اس وقت سیاسی ناپختگی کا مظاہرہ کررہی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چوہے کھانا بند کریں


ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…

شوگر کے مریضوں کے لیے

گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…

بسنت کے معاملے میں

یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…

بٹرفلائی افیکٹ

وہ دکان کے سامنے پریشان کھڑی تھی‘ اس کے بال الجھے…

آئل اینڈ سپیس وار

مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…