پیر‬‮ ، 05 اکتوبر‬‮ 2026 

حنیف عباسی خاموشی سے امریکہ چلے گئے ،واپسی کب ہوگی؟حیران کن انکشاف‎

datetime 28  جولائی  2019 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)ن لیگ کے رہنما حنیف عباسی امریکہ چلے گئے ۔  ملکی حالات ٹھیک ہونے تک امریکہ میں ہی رہیں گے۔ قومی اخبار میں شائع رپورٹ کے مطابق ایک معتبر ذرائع نے حنیف عباسی کی الیگزینڈریا ورجینیامیں موجودگی کے بارے میں بتایا ا

ور کہا کہ وہ پاکستان کے سیاسی حالات ٹھیک ہونے تک امریکہ میں ہی رہیں گے۔ذرائع کے مطابق وہ ورجینیا میں اپنے ایک پرانے مسلم لیگی رہنما کے گھر ٹھہرے ہوئے ہیں ۔یاد رہے  عابد شیر علی بھی کافی عرصہ سے نیویارک کے علاقہ لانگ آئی لینڈ میں قیام پذیر ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…