بدھ‬‮ ، 23 اپریل‬‮ 2025 

عرفان صدیقی کو آخر کیوں گرفتار کیا گیا؟حامد میر نے اصل وجہ بتا دی،حیرت انگیز انکشافات‎

datetime 28  جولائی  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)معروف صحافی حامد میر نے کہا ہے کہ عرفان صدیقی کا شاید مریم نوازکی تقاریر لکھناکسی کو ناگوار گزرا ہے،گھر کا پورشن کرائے پر دیا اور اس کو گرفتار کرلیا ،اندازہ لگائیں اگر نوازشریف سے لفافے لیے ہوتے تومکان کرائے پر نہ دیتا۔نجی ٹی وی  پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے  انہوں نے مزید کہا کہ عرفان صدیقی کالج استاد ہیں، پھر کالم لکھتے رہے

اور پھر وہ نوازشریف کے معاون خصوصی بن گئے۔لیکن جب انہوں نے حکومتی عہدہ سنبھالا توپھر کالم لکھنا چھوڑ دیا۔جبکہ یہاں بہت سارے صحافی حکومتی عہدوں کے ساتھ کالم لکھنا جاری رکھتے ہیں۔نوازشریف نے صحافیوں کواگر لفافے دیے ہوتے توعرفان صدیقی سب سے زیادہ امیر ہوتے۔یاد  رہے کہ عرفان صدیقی کو گزشتہ  روز ان کے گھر کے باہر سے حراست میں لیا گیا تھا۔

موضوعات:



کالم



Rich Dad — Poor Dad


وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…