پیر‬‮ ، 05 اکتوبر‬‮ 2026 

اسحاق ڈار کا لاہور گلبرگ تھری میں بنگلہ سیل،جانتے ہیں عمارت کا کل رقبہ کتنا تھا؟

datetime 27  جولائی  2019 |

لاہور(آن لائن)نیب نے گلبرگ تھری میں سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا 4 کنال 17 مرلے کا گھر سیل کر کے پولیس اہلکاروں کو تعینات کر دیا۔ اے سی ماڈل ٹاؤن ذیشان نصراللہ رانجھا کے مطابق نیب کی ہدایت پر سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا گلبرگ تھری میں 4 کنال 17 مرلے کی اراضی پر مشتمل بنگلے کو ضلعی انتظامیہ اور ایل ڈی اے افسران نے سیل کر دیا ہے اور وہاں پر پولیس اہلکاروں کو بھی تعینات کر دیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…