جمعرات‬‮ ، 28 مئی‬‮‬‮ 2026 

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری،تنخواہیں اضافے کے ساتھ کس مہینے سے ملیں گی؟ بڑی خبر سنادی گئی

datetime 27  جولائی  2019 |

لاہور(این این آئی)پنجاب کے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا،سرکاری ملازمین او رپنشنرز کو اگست میں تنخواہ اور پنشن اضافے کے ساتھ ملے گی۔پنجاب حکومت کی جانب سے بجٹ میں گریڈ ایک تا 16کے ملازمین کیلئے

تنخواہوں میں 10فیصد جبکہ گریڈ 17تا20کے افسران کی تنخواہوں میں 5فیصد اضافے کا اعلان کیا گیا تھا۔ سرکاری ملازمین کی پنشن 10فیصد بڑھائی گئی تھی۔محکمہ خزانہ کی جانب سے تنخواہوں اور پنشن میں اضافے کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اللہ سے خوش قسمتی مانگو


’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…