پیر‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2026 

حکومت نے موبائل فونز پر بھاری ٹیکس عائد کر دیے، کتنی قیمت کے موبائل فون پر اب کتنا ٹیکس دینا ہو گا؟ تفصیلات جاری

datetime 26  جولائی  2019 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) موبائل فونز پر حکومت نے بھاری ٹیکس عائد کر دیے، ایف بی آر نے نوٹیفیکیشن جاری کر دیا ہے، اس نوٹیفیکیشن کے مطابق 30 ڈالر مالیت تک کے موبائل پر 135 روپے ٹیکس عائد کیا گیا ہے، ایک نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق ایف بی آر نے 30 تا 100 ڈالر مالیت کے موبائل پر 1320

روپے ٹیکس عائد کر دیا ہے، سو سے دو سو ڈالر کے موبائل پر 1680 روپے ٹیکس جبکہ 200 تا 350 ڈالر کے موبائل پر 1740 روپے ٹیکس عائد کیا گیاہے، 350 تا 500 ڈالر کے موبائل پر 5 ہزار 400 روپے ٹیکس دینا ہو گا، 500 ڈالر سے مہنگے موبائل پر نو ہزار 270 روپے ٹیکس عائد کیاگیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چوہے کھانا بند کریں


ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…

شوگر کے مریضوں کے لیے

گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…

بسنت کے معاملے میں

یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…

بٹرفلائی افیکٹ

وہ دکان کے سامنے پریشان کھڑی تھی‘ اس کے بال الجھے…

آئل اینڈ سپیس وار

مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…