منگل‬‮ ، 18 اگست‬‮ 2026 

درآمدی اور مقامی گاڑیوں پر ایکسائز ڈیوٹی میں مزید اضافہ کردیاگیا،تفصیلات جاری

datetime 26  جولائی  2019 |

اسلام آباد (این این آئی)فنانس ایکٹ 2019 کے تحت ٹیکس قوانین میں ترامیم کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا،درآمدی اور مقامی گاڑیوں پر ایکسائز ڈیوٹی کے نئے سلیب بھی جاری، ایف بی آر کے مطابق 1000 سی سی کی درآمدی گاڑی پر 2.5 فیصد ایکسائز ڈیوٹی عائد،1001 سے 1799 سی سی کی درآمدی گاڑی پر 5 فیصد ڈیوٹی لاگو ہوگی۔ ایف بی آر کے مطابق 3000 سی سی تک کی درآمدی گاڑیوں پر 25 فیصد ڈیوٹی عائد، 3001 سی سی سے بڑی گاڑی پر

30 فیصد ڈیوٹی لاگو ہو گی۔ایف بی آر کے مطابق درآمدی یا مقامی آٹو رکشہ پر ایکسائز ڈیوٹی عائد نہیں کی گئی، 1000 سی سی کی مقامی گاڑیوں پر ڈیوٹی ریٹ 2.5 فیصد ہوگا۔ایف بی آر کے مطابق 1001 سے 2000 سی سی کی مقامی گاڑی پر 5 فیصد ڈیوٹی وصول ہوگی، ایف بی آر کے مطابق 2001 سی سی سے بڑی گاڑی پر 7.5 فیصد ڈیوٹی وصول کی جائے گی،پہلے 1700 سی سی سے بڑی گاڑیوں پر 10 فیصد ایکسائز ڈیوٹی عائد تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)


ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…