جمعرات‬‮ ، 28 مئی‬‮‬‮ 2026 

شہباز شریف کاڈیلی میل کیخلاف دعویٰ،برطانوی لاء   فرم ”کارٹر رَک“ نے بڑا اعلان کردیا

datetime 26  جولائی  2019 |

لاہور(آن لائن)صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) شہباز شریف نے برطانوی اخبار ڈیلی میل کیخلاف باضابطہ کارروائی کیلئے برطانیہ کی معروف لاء   فرم ”کارٹر رَک“کی خدمات حاصل کر لیں ہیں۔برطانوی لاء   فرم ”کارٹر رَک“نے 14 جولائی کو سیاسی مقاصد کے تحت آرٹیکل کی اشاعت کیخلاف میل آن لائن اور اْس کے صحافی ڈیوڈ روز کیخلاف باضابطہ قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا ہے۔

جمعہ کو کارٹر رَک کی جانب سے جاری تصدیقی بیان میں کہا  گیا کہ ایک ہفتے تک کیس کا جائزہ لینے کے بعد صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) شہباز شریف کی نمائندگی کرنے پر اتفاق کیا ہے‘ڈیلی میل کی خبر شہباز شریف کے لیے سخت توہین آمیز ہے جس میں غلط الزامات لگائے گئے ہیں کہ انہوں نے زلزلہ زدگان کی مدد کے لیے برطانیہ سے ملنے والی امدادی رقم میں خوردبرد کی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اللہ سے خوش قسمتی مانگو


’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…