منگل‬‮ ، 18 اگست‬‮ 2026 

وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے دورہ قصور کے دوران مصطفی آباد میں صفائی کے ناقص انتظامات پر چیف آفیسر معطل کر دیا

datetime 26  جولائی  2019 |

لاہور(پ ر) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنے دورہ قصور کے دوران مصطفی آباد میں صفائی کے ناقص انتظامات پر مصطفی آباد کارپوریشن کے چیف آفیسر وقاص کو معطل کرنے کا حکم دیا ہے۔وزیراعلیٰ دورہ قصور کے دوران مصطفی آباد کی سڑکوں پر گندگی دیکھ کر سخت برہم ہوئے۔وزیراعلیٰ عثمان بزدارنے کہا کہ مصطفی آباد کی

سڑکوں کو صاف رکھنامتعلقہ حکام کی ذمہ داری ہے۔وزیراعلیٰ نے کہا کہ جو اپنی ذمہ داری ادا نہیں کرے گا،وہ عہدے پر نہیں رہے گا۔ مصطفی آباد کے ٹول پلازہ کی خستہ حالت پر وزیراعلیٰ نے نوٹس لیتے ہوئے محکمہ تعمیرات و مواصلات کے ایکسین کو وارننگ دی۔ وزیراعلیٰ نے ہدایت کی کہ خستہ حال ٹول پلازہ کوفوری درست کیا جائے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)


ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…