جمعہ‬‮ ، 10 اپریل‬‮ 2026 

’’آئندہ انتخابات میں دہری شہریت والے حصہ لینے کے اہل ہوں گے‘‘ وزیراعظم نے دہری شہریت والوں کو سیاسی دھارے میں شامل کر لیا

datetime 26  جولائی  2019 |

اسلام آباد(آن لائن) وزیر اعظم کے مشیر برائے اوورسیز زلفی بخاری نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان نے دہری شہریت رکھنے والوں کو سیاسی دھارے میں شامل کرنے کا فیصلہ کر لیا اب آئندہ انتخابات میں دہری شہریت رکھنے والے حصہ لینے کے اہل ہوں گے ۔ ان خیالات کا

اظہار زلفی بخاری نے جمعہ کے روز سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کیا ۔ انہوں نے کہا کہ حکومت نے دہری شہریت رکھنے والوں کو الیکشن میں حصہ لینے کی اجازت دینے کا فیصلہ کر لیا ہے ۔اب دہری شہریت رکھنے والوں کو رکن پارلیمنٹ بنانے کے طریقہ کار پر غور کیا جا رہا ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)


ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…