پیر‬‮ ، 05 اکتوبر‬‮ 2026 

فیصل آباد کی ریلی نہ روکنے پر عثمان بزدار کی سرزنش کی گئی، ن لیگ کے اہم رہنما کا انکشاف

datetime 25  جولائی  2019 |

لاہور(این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما محمد زبیر نے الزام لگایا ہے کہ نعیم الحق نے وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کو فون پر ڈانٹا کہ وہ فیصل آباد کی ریلی کیوں نہیں روک سکے۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں

گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اس سے برا فسطائی نظام پہلے کبھی نہیں آیا جو عمران خان لا رہے ہیں، پاکستان ایک پارٹی سسٹم کی طرف بڑھ رہا ہے اور جس بری طرح میڈیا کو دبایا جارہا ہے وہ بھی پہلے کبھی نہیں ہوا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…