پیر‬‮ ، 05 اکتوبر‬‮ 2026 

راہ گزر کانٹوں سے پُر اور سنگلاخ لیکن منزل ترقی کرتا پاکستان، 25 جولائی پر تحریک انصاف کا پیغام

datetime 25  جولائی  2019 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہا کہ پچیس جولائی تحریک انصاف کی فتح کا دن ہے، آج کے دن عوام نے مافیا کو تاریخی شکست دی، پاکستان میں جمہوریت جیتی اور نیا سفر شروع ہوا، راہ گزر کانٹوں سے پُر اور سنگلاخ لیکن

منزل ترقی کرتا پاکستان۔ انہوں نے اپنے ٹوئٹ میں مزید کہا کہ اس سفر میں ہم سب کو ایک دوسرے کا ساتھ دینا ہے۔ واضح رہے کہ تحریک انصاف پچیس جولائی کو یوم تشکر کے طور پر منا رہی ہے جبکہ دوسری جانب اپوزیشن پچیس جولائی کے دن کو یوم سیاہ کے طور پر منارہی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…