پیر‬‮ ، 05 اکتوبر‬‮ 2026 

وزیراعظم پاکستان واشنگٹن کمرشل فلائٹ پر گئے اور وہاں میٹرو میں سفر کیا، مودی نے کروڑوں روپے غیر ملکی دوروں پر لگا کر کیا حاصل کیا؟ بھارتیوں سے بڑا سوال پوچھ لیا گیا

datetime 24  جولائی  2019 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) واشنگٹن کے لئے عمران خان ایک کمرشل فلائٹ پر گئے اور شہر میں بھی میٹرو پر سفر کیا، سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپر اشوک سوین نے اپنے پیغام میں کہا کہ انڈین میڈیا کو مودی سے پوچھنا چاہیے کہ کروڑوں روپے غیر ملکی دوروں پر لگانے کے باوجود کیا حاصل کیا، اشوک سوین نے مزید کہا کہ اب کون تنہا نظر آ رہا ہے، پاکستان یا انڈیا۔ واضح رہے کہ وزیراعظم پاکستان کے دورہ امریکہ کو خوب پذیرائی حاصل ہوئی اور سیاسی تجزیہ کار وزیراعظم عمران خان کے دورے کو ایک کامیاب دورہ قرار دے رہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…