منگل‬‮ ، 18 اگست‬‮ 2026 

وزیراعظم عمران خان کا دورہ امریکہ ، اپوزیشن لیڈر کے تابڑ توڑ حملے ، حیرت انگیز اعلان کر دیا

datetime 24  جولائی  2019 |

اسلام آباد(آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ عمران خان کے دورہ امریکا سے ثابت ہوا کہ وہ محض ایک سلیکٹڈ وزیراعظم ہیں۔ عمران خان نے امریکا میں ٹی وی اور اے سی چھیننے کی بات کرکے ثابت کیاہے کہ وہ نوازشریف کے خوف میں مبتلا ہیں، کاش وہ پاکستان اور اس کو درپیش چیلنجز پر بات کرتے۔ ان کا کہنا تھا کہ عمران خان نے دورہ امریکا سے

کچھ حاصل نہیں کیا، البتہ دورہ امریکا سے ثابت ہوا کہ وہ محض ایک سلیکٹڈ وزیراعظم ہیں۔شہباز شریف نے کہا کہ ڈاکٹر عافیہ صدیقی کو پاکستان لانے کے دعویدار نے امریکا میں صحافی کو اس پر سوال کرنے سے ہی روک دیا، عمران خان نے مسئلہ کشمیر کو اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل کرنے کی بات بھی نہیں کی، کیا حکومت نے کشمیر پر پاکستان کی پالیسی تبدیل کردی ہے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)


ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…