منگل‬‮ ، 18 اگست‬‮ 2026 

آشیانہ اقبال سیکنڈل کے اہم گواہ نے عہدے سے استعفیٰ دیدیا

datetime 24  جولائی  2019 |

لاہور( این این آئی )آشیانہ اقبال سیکنڈل کے اہم گواہ اور پنجاب لینڈ ڈویلپمنٹ کمپنی کے چیف فنانشل آفیسر شفیق اعجاز نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دیدیا ۔شفیق اعجاز نے استعفے کی کاپی چیئرمین پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ اور سینئر ممبر بورڈ آف ریونیو کو بھی بھجوا دی ہے ۔شفیق اعجاز نے آشیانہ اقبال سکینڈل کی تحقیقات کرنے والی ٹیم کو بھی اپنے استعفے کی کاپی بھجوائی ہے ۔

استعفے کے متن میں کہا گیا ہے کہ ایک سال سے کمپنی کے سی او کو تعینات نہیںکیا گیا،کمپنی کے بورڈ آف ڈائریکٹرز بھی مکمل نہیں ،موجودہ حالات مین کمپنی کے ساتھ کام کرنا ممکن نہیں ۔متن میں مزید کہا گیا ہے کہ سابقہ دور کے اہم سیکرٹری کی جانب سے کمپنی میں مداخلت کی جارہی ہے ۔کمپنی کے پنجاب بینک میں اکاونٹس بھی منجمد کروا دئیے گئے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)


ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…