بدھ‬‮ ، 10 ستمبر‬‮ 2025 

امریکہ کا دورہ کامیاب رہا یا ناکام۔۔ ؟بڑا دعویٰ کر دیا گیا

datetime 24  جولائی  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی) پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت کے دور میں ہر دن یوم سیاہ ہے ،احتجاج ہر سیاسی جماعت کا حق ہے مگر حکومت فاشزم کا مظاہرہ کرتے ہوئے کارکنوں کو گرفتار کر رہی ہے، امریکہ کا دورہ کامیاب رہا یا ناکام یہ تو وقت ہی بتائے گا ۔ احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے حمزہ شہباز نے کہا کہ عمران خان کے پرانے خطاب نکال کر دیکھ لیں آپ کو ہر دفعہ تضاد نظر آئے گا

،دعا ہے کہ اللہ اس ملک پر اور عوام پر رحم کرے۔انہوں نے کہا کہ اس حکومت نے غریب کو مزید مشکل میں ڈال دیا ہے،عوام موجودہ حکومت کو بد دعائیں دے رہے ہیں ۔انہوں نے کہا کہ احتجاج ہر سیاسی جماعت کا حق ہے مگر حکومت فاشزم کا مظاہرہ کرتے ہوئے اورکارکنوں کو گرفتار کر رہی ہے ۔ عوام پچیس جولائی کو مہنگائی اور حکومت کی انتقامی کاروائیوں کے خلاف بھرپور احتجاج کے لئے نکلے گی کیونکہ اب وہ حکومت سے تنگ آ چکے ہیں ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر


حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…