پیر‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2026 

کتنے ہزار سے زائد کی خریداری پر شناختی کارڈ لازمی دکھانا ہوگا؟نئی پابندی عائد،ایف بی آر نے سرکلر جاری کردیا

datetime 23  جولائی  2019 |

اسلام آباد (این این آئی)فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے 50ہزار سے اوپر کی خریداری پر شناختی کارڈ لازمی دکھانے کے حوالے سے سیلز ٹیکس سرکلر جاری کر دیا۔ایف بی آر کی جانب سے جاری سرکلر میں کہا گیا ہے کہ سیلز ٹیکس رجسٹرڈ دکاندار سے 50 ہزار سے زائد کی خریداری پر شناختی کارڈ دکھانا لازمی ہوگا

تاہم خاتون خریدار اپنے شوہر یا والد کا شناختی کارڈ دکھا سکتی ہیں۔ایف بی آر کے مطابق اس کا مقصد 50 ہزار سے اوپر کی ٹرانزکشن کو دستاویزی شکل دینا ہے۔جاری سرکلر میں کہا گیا ہے کہ یہ قانون کاروباری افراد کو ہراساں کرنے کیلئے استعمال نہیں ہوگا اور کوئی بھی ایکشن چیف کمشنر کی اجازت سے ہوگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چوہے کھانا بند کریں


ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…

شوگر کے مریضوں کے لیے

گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…

بسنت کے معاملے میں

یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…

بٹرفلائی افیکٹ

وہ دکان کے سامنے پریشان کھڑی تھی‘ اس کے بال الجھے…

آئل اینڈ سپیس وار

مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…