جمعہ‬‮ ، 24 اکتوبر‬‮ 2025 

آمدنی سے زائد اثاثہ جات کیس کی سماعت،سابق صوبائی وزیر شدید مشتعل،صحافیوں سے بدتمیزی، موبائل فون چھین لیا اور دھکے دیئے 

datetime 23  جولائی  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئررہنما اور سابق وزیر منظور وسان نے سندھ ہائی کورٹ کے احاطے میں صحافی کا موبائل فون چھین لیا۔یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب منظور وسان آمدنی سے زائد اثاثہ جات کیس کی سماعت کے بعد واپس لوٹ رہے تھے۔پیشی کے بعد جب صحافیوں نے ان سے سوال کرنے کی کوشش کی تو پی پی پی رہنما نے ان کا موبائل فون چھین لیا اور ان کے حامیوں

نے بھی احاطہ عدالت میں صحافیوں کو دھکے دیئے۔بعدازاں منظور وسان اور ان کے ساتھی صحافیوں کو دھکے دے کر چلے گئے۔اس سے قبل کیس میں منظور وسان کی ضمانت میں توسیع ہوگئی اور سماعت 9سمبتر تک ملتوی کردی گئی۔عدالت میں نیب کے وکیل نے کہاکہ ہم نے تحقیقات شروع کردی ہے اور مزید مہلت دی جائے۔عدالت نے مہلت دیتے ہوئے کیس کی سماعت 9 سمتبر تک ملتوی کردی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کنفیوز پاکستان


افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…