بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

تعلقات میں مزید بہتری آئے گی، مستقبل میں پاکستان کے ساتھ کیا ہوگا؟ امریکی صدر ٹرمپ نے عمران خان سے ملاقات کے دوران بڑا دعویٰ کردیا

datetime 22  جولائی  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن(نیوزڈیسک)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کے دوران کہا ہے کہ میں پاکستان کے ساتھ مستقبل میں تعلقات کو انتہائی خوشگوار دیکھ رہاہوں، ملاقات کے دوران دونوں رہنماﺅں کے چہرے پر مسکراہٹ نظر آئی، مسٹر ٹرمپ نے کہا کہ امید ہے کہ ہماری ملاقات کے بعد پاکسکتان اور امریکہ کے تعلقات مزید بہتر ہوںگے، وزیراعظم عمران خان کے ساتھ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ بھی وائٹ ہاﺅس پہنچے ،قبل ازیں امریکی صدر ٹرمپ کا وزیراعظم عمران خان کا وائٹ ہاﺅس کے دروازے پر استقبال،گرم جوشی سے

مصافحہ،ملاقات شروع ، تفصیلات کے مطابق پاکستان کے وزیر اعظم امریکی صدر ٹرمپ سے ملاقات کے لئے وائٹ ہاﺅس پہنچ گئے ہیں ، امریکی صدر ٹرمپ نے وزیراعظم عمران خان کا وائٹ ہاﺅس کے دروازے پر خود استقبال کیا، اس موقع پر دونوں رہنما انتہائی خوشگوار موڈ میں نظر آئے، مصافحہ کیا اور آپس میں گفتگو کی ، دونوں رہنما وائٹ ہاﺅس کے دروازے پر کچھ دیر کھڑے رہے اور میڈیا کو تصاویر بنانے کا موقع فراہم کیا اور اس کے بعد وائٹ ہاﺅس کے اندر چلے گئے، وزیراعظم عمران خان کے دورہ امریکہ کو عالمی تناظر میں انتہائی خاص قرار دیاجارہاہے۔‎



کالم



افغانستان کے حالات


آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…