کسی تاجر کیخلاف کارروائی کے لئے پہلے کس سے اجازت لینا ہوگی؟شناختی کارڈ کی شرط کن لوگوں کیلئے نہیں ہے ایف بی آر نے وضاحت  جاری کردی

22  جولائی  2019

اسلام آباد (این این آئی)ایف بی آر نے سیلز ٹیکس کے لیے شناختی کارڈ کی شرط کی وضاحت جاری کردی ہے جس میں کہاگیا کہ شناختی کارڈ کو قومی ٹیکس نمبر بنانا قومی مطالبہ تھا،فنانس ایکٹ میں سیلز ٹیکس کے لیے ترمیم کی گئی ہے،شناختی کارڈ کی شرط عام صارف کے لیے نہیں ہے۔ پیر کو ایف بی آر نے کہاکہ شناختی کارڈ کی شرط 50 ہزار روپے

کی خریداری پر عائد ہوتی ہے۔ بیان کے مطابق 50 ہزار روپے کی خریداری کرنے والے صارف کو شناختی کارڈ دکھانا لازمی ہے۔ سرکلر کے مطابق دکاندار ان صارفین کا شناختی کارڈ اپنے پاس رکھیں گے،غلط شناختی کارڈ نمبر کی صورت میں نیک نیت کی بناء پر کوئی کارروائی نہیں کی جائے گی۔سرکلر کے مطابق غلط شناختی کارڈ دینے والوں کیخلاف کارروائی   ہو سکتی ہے،کسی تاجر کیخلاف کارروائی کے لییمبر ایف بی آر سے اجازت لینا لازمی ہوگا۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…