اتوار‬‮ ، 04 اکتوبر‬‮ 2026 

مریم نواز کی گاڑی نے دھمال ڈالتے لیگی کارکن کی ٹانگیں کچل دیں

datetime 22  جولائی  2019 |

فیصل آباد(آن لائن) لاری اڈا کے قریب محترمہ مریم نواز کی گاڑی کے آگے دھمال ڈالتا ہوا لیگی کارکن ٹانگ تڑوا بیٹھا تفصیلات کے مطابق ستیانہ روڈ پر واقع امین پارک کا رہائشی 25سالہ یاسر علی ولد صابر لاری اڈا کے

قریب محترمہ مریم نواز کی گاڑی کے آگے دھمال ڈال رہا تھا کہ اس کی ٹانگ گاڑی کے نیچے آکر ٹوٹ گئی جسے تشویشناک حالت میں الائیڈ ہسپتال داخل کرایا گیا جہاں اسے طبی امداد کی فراہمی جاری ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…